NUKTADAAN

Reading: ‏۲۳۔ نکتہ چیں سے نکتہ داں کی طرف پیش رفت
Reading: ‏۲۳۔ نکتہ چیں سے نکتہ داں کی طرف پیش رفت

‏۲۳۔ نکتہ چیں سے نکتہ داں کی طرف پیش رفت

admin
1 Min Read

نکتہ داں- ۲۳
یکم مئی ۲۰۲۴

نکتہ چیں سے نکتہ داں کی طرف پیش رفت
میرے عزیز اور محترم دوست حسین پراچہ کا پنجاب کے دل لاہور سے فون آیا۔ وہ کس قدر ناراض لگے۔
ناراضگی کی وجہ یہ نہیں تھی، کہ میرے کسی تجزیے سے اختلاف تھا۔ خفا اس بات پر تھے کہ تمھارے لکھے کا عنوان غلط ہے۔ اسے “ نکتہ چیں” کے بجائے “ نکتہ داں” ہونا چاہئے۔
لہٰذا اپنے مہربان دوست کی اس فرمائش کے احترام میں ، آج سے عنوان ہوگا “ نکتہ داں”

خالد قاضی

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے