NUKTADAAN

Reading: ‏۱۱۶۔ ملکی فائدے کیلئے سیاست ترک
Reading: ‏۱۱۶۔ ملکی فائدے کیلئے سیاست ترک

‏۱۱۶۔ ملکی فائدے کیلئے سیاست ترک

admin
2 Min Read

نکتہ داں-۱۱۶

۱۸ مئی ۲۰۲۵

ملکی فائدے کیلئے سیاست ترک

ڈان اخبار کی مندرجہ ذیل خبر ، میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ کا سبب بنی ہوئی ہے

پہلے خبر پڑھیں:

Prime Minister Shehbaz Sharif on 

Saturday tasked PPP Chairman and former foreign minister Bilawal Bhutto-Zardari to present Pakistan’s “case for peace” on the global arena in the aftermath of the recent military escalation with India.

https://www.dawn.com/news/

1911617

مورخہ ۲۵ اپریل  نکتہ داں ۱۰۸ میں، جب انڈیا نے پاکستان پر میزائلوں کا حملہ ابھی نہیں کیا تھا اور مودی سرکار دھمکیاں دے رہی تھی تو اپنے تجزیئے میں ، میری تجویز تھی:

میں اپنے آرٹیکل وہ حصہ پیسٹ کر رہا ہوں

ظلم رہے اور امن بھی ہو

یہ  کیسے  ممکن  ہے؟  کہو !

ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت پاکستان، ہنگامی طور پر، دنیا کے تمام اہم ممالک میں ، “عالمی شناخت” رکھنے والی شخصیت کی سربراہی میں، اپنا ایک وفد بھیج کر،  تمام ممالک کو ،انڈیا سے ثبوت مانگنے پر اصرار کی ترغیب دے۔ اس عمل سے مودی سرکار کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ میں اس کام کیلئے، بلاول بھٹو زرداری کا نام پیش کرنے میں کوئی توقف محسوس نہیں کرتا کیونکہ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے مقابلے میں بلاول کی پہچان کہیں زیادہ ہے۔  ملکی سیاست میں لاکھ سیاسی اختلافات کے باوجود ، بلاول کے عالمی دارالحکومتوں میں بےنظیر شہید کی وجہ سے  پہچان سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ چونکہ یہ معاملہ قومی سلامتی کا ہے لہذا اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہئے۔

خالد قاضی

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے