نکتہ دان۔۳۳
۳۰ مئی ۲۰۲۵
عمران کے پجاری
اچھنبے کی بات یہ نہیں ہے، کہ سائفر کیس کا درست فیصلہ کیسے آگیا۔ غور اس پر کرنا چاہئے کہ یہ فیصلہ ان ججوں نے دیا ہے، جنھیں دن رات یوتھیے گالیاں دیتے رہتے تھے۔
لیکن کیا آپ سمجھ رہے ہیں کہ اب یوتھیوں کو اپنے کئے پر افسوس ہو رہا ہوگا، جی نہیں؟
غلط کام پر پچھتانا یوتھیوں کی سرشت ہی میں نہیں
خالد قاضی